۱-سموئیل 20:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 پھر یونتن نے کمان اور تیروں کو لڑکے کے سپرد کر کے اُسے حکم دیا، ”جاؤ، سامان لے کر شہر میں واپس چلے جاؤ۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 پھر یُوناتانؔ نے اَپنے ہتھیار لڑکے کو دئیے اَور کہا، ”جا اُنہیں واپس شہر میں لے جا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 پِھر یُونتن نے اپنے ہتھیار اُس چھوکرے کو دِئے اور اُس سے کہا اِن کو شہر کو لے جا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस40 फिर यूनतन ने कमान और तीरों को लड़के के सुपुर्द करके उसे हुक्म दिया, “जाओ, सामान लेकर शहर में वापस चले जाओ।” باب دیکھیں |