Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 20:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 اُس نے لڑکے کو حکم دیا، ”چلو، اُس طرف بھاگنا شروع کرو جس طرف مَیں تیروں کو چلاؤں گا تاکہ تجھے معلوم ہو کہ وہ کہاں ہیں۔“ چنانچہ لڑکا دوڑنے لگا، اور یونتن نے تیر اِتنے زور سے چلایا کہ وہ اُس سے آگے کہیں دُور جا گرا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 اُس نے اُس لڑکے سے کہا، ”دَوڑ اَورجو تیر میں چلاؤں اُنہیں ڈھونڈو۔“ جَب وہ لڑکا دَوڑا جا رہاتھا تو اُس نے اَیسا تیر چھوڑا جو اُس کے آگے جا کر گرا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 اور اُس نے اپنے چھوکرے کو حُکم کِیا کہ دَوڑ اور یہ تِیر جو مَیں چلاتا ہُوں ڈُھونڈ لا اور جب تک وہ لڑکا دَوڑا جا رہا تھا تو اُس نے اَیسا تِیر لگایا جو اُس سے آگے گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 उसने लड़के को हुक्म दिया, “चलो, उस तरफ़ भागना शुरू करो जिस तरफ़ मैं तीरों को चलाऊँगा ताकि तुझे मालूम हो कि वह कहाँ हैं।” चुनाँचे लड़का दौड़ने लगा, और यूनतन ने तीर इतने ज़ोर से चलाया कि वह उससे आगे कहीं दूर जा गिरा।

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 20:36
2 حوالہ جات  

اگلے دن یونتن صبح کے وقت گھر سے نکل کر کھلے میدان میں اُس جگہ آ گیا جہاں داؤد سے ملنا تھا۔ ایک لڑکا اُس کے ساتھ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات