Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 19:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 فوجیوں نے ساؤل کو اطلاع دی تو اُس نے اُنہیں حکم دیا، ”اُسے چارپائی سمیت ہی میرے پاس لے آؤ تاکہ اُسے مار دوں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تَب شاؤل نے اُن قاصِدوں کو داویؔد کو دیکھنے واپس بھیجا اَور کہا، ”اُسے پلنگ سمیت میرے پاس لے آؤ تاکہ میں اُسے قتل کروں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور ساؤُل نے ہرکاروں کو بھیجا کہ داؤُد کو دیکھیں اور کہا کہ اُسے پلنگ سمیت میرے پاس لاؤ کہ مَیں اُسے قتل کرُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 फ़ौजियों ने साऊल को इत्तला दी तो उसने उन्हें हुक्म दिया, “उसे चारपाई समेत ही मेरे पास ले आओ ताकि उसे मार दूँ।”

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 19:15
7 حوالہ جات  

اُن کے پاؤں خون بہانے کے لئے جلدی کرتے ہیں۔


بےشک بےدین دانت پیس پیس کر راست باز کے خلاف سازشیں کرتا رہے۔


بلکہ میرے خیمے کے آدمیوں کو تسلیم کرنا پڑا، ’کوئی نہیں ہے جو ایوب کے گوشت سے سیر نہ ہوا۔‘


یونتن کی باتیں سن کر ساؤل مان گیا۔ اُس نے وعدہ کیا، ”رب کی حیات کی قَسم، داؤد کو مارا نہیں جائے گا۔“


جب ساؤل کے آدمی داؤد کو پکڑنے کے لئے آئے تو میکل نے کہا، ”وہ بیمار ہے۔“


جب وہ داؤد کو لے جانے کے لئے آئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ اُس کی چارپائی پر بُت پڑا ہے جس کے سر پر بکریوں کے بال لگے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات