Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 17:56 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

56 بادشاہ بولا، ”پھر پتا کریں!“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

56 تَب بادشاہ نے کہا، ”مَعلُوم کرو کہ یہ نوجوان کس کا بیٹا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

56 تب بادشاہ نے کہا تُو تحقِیق کر کہ یہ نَوجوان کِس کا بیٹا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

56 बादशाह बोला, “फिर पता करें!”

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 17:56
3 حوالہ جات  

جب داؤد جالوت سے لڑنے گیا تو ساؤل نے فوج کے کمانڈر ابنیر سے پوچھا، ”اِس جوان آدمی کا باپ کون ہے؟“ ابنیر نے جواب دیا، ”آپ کی حیات کی قَسم، مجھے معلوم نہیں۔“


جب داؤد فلستی کا سر قلم کر کے واپس آیا تو ابنیر اُسے بادشاہ کے پاس لایا۔ داؤد ابھی جالوت کا سر اُٹھائے پھر رہا تھا۔


ساؤل بولا، ”آپ؟ آپ جیسا لڑکا کس طرح اُس کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ آپ تو ابھی بچے سے ہو جبکہ وہ تجربہ کار جنگجو ہے جو جوانی سے ہتھیار استعمال کرتا آیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات