۱-سموئیل 15:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 عمالیقیوں کے شہر کے پاس پہنچ کر ساؤل وادی میں تاک میں بیٹھ گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور شاؤل عمالیقؔ کے شہر کو گیا اَور ایک گہری گھاٹی میں گھات لگا کر بیٹھ گیا باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور ساؤُل عمالِیق کے شہر کو آیا اور وادی کے بِیچ گھات لگا کر بَیٹھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 अमालीक़ियों के शहर के पास पहुँचकर साऊल वादी में ताक में बैठ गया। باب دیکھیں |