Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 15:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 پھر وہ رامہ واپس چلا گیا، اور ساؤل اپنے گھر گیا جو جِبعہ میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 تَب شموایلؔ رامہؔ چلےگئے لیکن شاؤل اَپنے گھر یعنی شاؤل کے گِبعہؔ کو چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 اور سموئیل رامہ کو چلا گیا اور ساؤُل اپنے گھر ساؤُل کے جِبعہ کو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 फिर वह रामा वापस चला गया, और साऊल अपने घर गया जो जिबिया में था।

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 15:34
4 حوالہ جات  

قاصد ساؤل کے شہر جِبعہ بھی پہنچ گئے۔ جب مقامی لوگوں نے اُن کا پیغام سنا تو پورا شہر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔


اِس کے بعد وہ دوبارہ رامہ اپنے گھر واپس آ جاتا جہاں مستقل کچہری تھی۔ وہاں اُس نے رب کے لئے قربان گاہ بھی بنائی تھی۔


ساؤل بھی اپنے گھر چلا گیا جو جِبعہ میں تھا۔ کچھ فوجی اُس کے ساتھ چلے جن کے دلوں کو اللہ نے چھو دیا تھا۔


اگلے دن پورا خاندان صبح سویرے اُٹھا۔ اُنہوں نے مقدِس میں جا کر رب کی پرستش کی، پھر رامہ واپس چلے گئے جہاں اُن کا گھر تھا۔ اور رب نے حنّہ کو یاد کر کے اُس کی دعا سنی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات