Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 13:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 سموایل نے ساؤل کو ہدایت دی تھی کہ سات دن میرا انتظار کریں۔ لیکن سات دن گزر گئے، اور سموایل نہ آیا۔ ساؤل کے فوجی منتشر ہونے لگے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 شاؤل نے سات دِن شموایلؔ کے مُقرّرہ وقت کے مُطابق اِنتظار کیا، لیکن جَب شموایلؔ گِلگالؔ نہ آئے تو شاؤل کے آدمی مُنتشر ہونے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور وہ وہاں سات دِن سموئیل کے مُقرّرہ وقت کے مُطابِق ٹھہرا رہا پر سموئیل جِلجاؔل میں نہ آیا اور لوگ اُس کے پاس سے اِدھر اُدھر ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 समुएल ने साऊल को हिदायत दी थी कि सात दिन मेरा इंतज़ार करें। लेकिन सात दिन गुज़र गए, और समुएल न आया। साऊल के फ़ौजी मुंतशिर होने लगे

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 13:8
2 حوالہ جات  

پھر میرے آگے جِلجال چلے جائیں۔ مَیں بھی آؤں گا اور وہاں بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں پیش کروں گا۔ لیکن آپ کو سات دن میرا انتظار کرنا ہے۔ پھر مَیں آ کر آپ کو بتا دوں گا کہ آگے کیا کرنا ہے۔“


عماسا روانہ ہوا۔ لیکن جب تین دن کے بعد لوٹ نہ آیا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات