Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 10:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 چچا بولا، ”اچھا؟ اُس نے آپ کو کیا بتایا؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 شاؤل کے چچا نے کہا، ”مُجھے بتاؤ کہ شموایلؔ نے کیا کچھ کہا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 پِھر ساؤُل کے چچا نے کہا کہ مُجھ کو ذرا بتا تو سہی کہ سموئیل نے تُم سے کیا کیا کہا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 चचा बोला, “अच्छा? उसने आपको क्या बताया?”

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 10:15
3 حوالہ جات  

جب ساؤل نوکر سمیت وہاں پہنچا تو اُس کے چچا نے پوچھا، ”آپ کہاں تھے؟“ ساؤل نے جواب دیا، ”ہم گم شدہ گدھیوں کو ڈھونڈنے کے لئے نکلے تھے۔ لیکن جب وہ نہ ملیں تو ہم سموایل کے پاس گئے۔“


ساؤل نے جواب دیا، ”خیر، اُس نے کہا کہ گدھیاں مل گئی ہیں۔“ لیکن جو کچھ سموایل نے بادشاہ بننے کے بارے میں بتایا تھا اُس کا ذکر اُس نے نہ کیا۔


ایسا ہی ہوا۔ تمام سرکاری افسر یرمیاہ کے پاس آئے اور اُس سے سوال کرنے لگے۔ لیکن اُس نے اُنہیں صرف وہ کچھ بتایا جو بادشاہ نے اُسے کہنے کو کہا تھا۔ تب وہ خاموش ہو گئے، کیونکہ کسی نے بھی اُس کی بادشاہ سے گفتگو نہیں سنی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات