Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 10:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 نبوّت کرنے کے اختتام پر ساؤل پہاڑی پر چڑھ گیا جہاں قربان گاہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور جَب شاؤل نبُوّت کرچکے تو وہ اُونچے مقام کی طرف روانہ ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور جب وہ نبُوّت کر چُکا تو اُونچے مقام میں آیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 नबुव्वत करने के इख़्तिताम पर साऊल पहाड़ी पर चढ़ गया जहाँ क़ुरबानगाह थी।

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 10:13
2 حوالہ جات  

ایک مقامی آدمی نے جواب دیا، ”کون اِن کا باپ ہے؟“ بعد میں یہ محاورہ بن گیا، ”کیا ساؤل کو بھی نبیوں میں شمار کیا جاتا ہے؟“


جب ساؤل نوکر سمیت وہاں پہنچا تو اُس کے چچا نے پوچھا، ”آپ کہاں تھے؟“ ساؤل نے جواب دیا، ”ہم گم شدہ گدھیوں کو ڈھونڈنے کے لئے نکلے تھے۔ لیکن جب وہ نہ ملیں تو ہم سموایل کے پاس گئے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات