۱-سموئیل 1:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 بَیل کو قربان گاہ پر چڑھانے کے بعد اِلقانہ اور حنّہ بچے کو عیلی کے پاس لے گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اَور جَب وہ اُس بچھڑے کو ذبح کر چُکے تو وہ اُس لڑکے کو عیلیؔ کے پاس لایٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور اُنہوں نے ایک بچھڑے کو ذبح کِیا اور لڑکے کو عیلی کے پاس لائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 बैल को क़ुरबानगाह पर चढ़ाने के बाद इलक़ाना और हन्ना बच्चे को एली के पास ले गए। باب دیکھیں |