Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 8:62 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

62-63 پھر بادشاہ اور تمام اسرائیل نے رب کے حضور قربانیاں پیش کر کے رب کے گھر کو مخصوص کیا۔ اِس سلسلے میں سلیمان نے 22,000 گائےبَیلوں اور 1,20,000 بھیڑبکریوں کو سلامتی کی قربانیوں کے طور پر ذبح کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

62 تَب بادشاہ اَور اُس کے ساتھ تمام بنی اِسرائیل نے یَاہوِہ کے حُضُور میں قُربانیاں پیش کیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

62 اور بادشاہ نے اور اُس کے ساتھ سارے اِسرائیلؔ نے خُداوند کے حضُور قُربانی گُذرانی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

62-63 फिर बादशाह और तमाम इसराईल ने रब के हुज़ूर क़ुरबानियाँ पेश करके रब के घर को मख़सूस किया। इस सिलसिले में सुलेमान ने 22,000 गाय-बैलों और 1,20,000 भेड़-बकरियों को सलामती की क़ुरबानियों के तौर पर ज़बह किया।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 8:62
6 حوالہ جات  

اگر وہ بھیڑ کا بچہ چڑھانا چاہے تو وہ اُسے رب کے سامنے لے آئے۔


اگلے دن تمام اسرائیل کے لئے بھسم ہونے والی بہت سی قربانیاں اُن کی مَے کی نذروں سمیت رب کو پیش کی گئیں۔ اِس کے لئے 1,000 جوان بَیلوں، 1,000 مینڈھوں اور 1,000 بھیڑ کے بچوں کو چڑھایا گیا۔ ساتھ ساتھ ذبح کی بےشمار قربانیاں بھی پیش کی گئیں۔


اللہ کا صندوق اُس تنبو کے درمیان میں رکھا گیا جو داؤد نے اُس کے لئے لگوایا تھا۔ پھر اُنہوں نے اللہ کے حضور بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں پیش کیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات