Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 8:55 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

55 اب وہ اسرائیل کی پوری جماعت کے سامنے کھڑا ہوا اور بلند آواز سے اُسے برکت دی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

55 اَور کھڑے ہوکر بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو بُلند آواز سے یہ کہتے ہُوئے برکت دی:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

55 اور کھڑے ہو کر اِسرائیلؔ کی ساری جماعت کو بُلند آواز سے برکت دی اور کہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

55 अब वह इसराईल की पूरी जमात के सामने खड़ा हुआ और बुलंद आवाज़ से उसे बरकत दी,

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 8:55
6 حوالہ جات  

پھر بادشاہ نے مُڑ کر رب کے گھر کے سامنے کھڑی اسرائیل کی پوری جماعت کی طرف رُخ کیا۔ اُس نے اُنہیں برکت دے کر کہا،


اِس کے بعد اُس نے قوم کو رب الافواج کے نام سے برکت دے کر


اِس کے بعد داؤد نے قوم کو رب کے نام سے برکت دے کر


موسیٰ نے تمام چیزوں کا معائنہ کیا اور معلوم کیا کہ اُنہوں نے سب کچھ رب کی ہدایات کے مطابق بنایا تھا۔ تب اُس نے اُنہیں برکت دی۔


جب حِزقیاہ اور اُس کے افسروں نے آ کر دیکھا کہ کتنی چیزیں اکٹھی ہو گئی ہیں تو اُنہوں نے رب اور اُس کی قوم اسرائیل کو مبارک کہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات