۱-سلاطین 8:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اُس میں مَیں نے اُس صندوق کے لئے مقام تیار کر رکھا ہے جس میں شریعت کی تختیاں پڑی ہیں، اُس عہد کی تختیاں جو رب نے ہمارے باپ دادا سے مصر سے نکالتے وقت باندھا تھا۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اَور مَیں نے وہاں صندُوق کے لیٔے ایک جگہ مُقرّر کر دی ہے، جِس میں یَاہوِہ کا وہ عہد ہے جو اُنہُوں نے ہمارے آباؤاَجداد سے اُس وقت باندھا تھا جَب وہ اُنہیں مِصر سے باہر نکال لائے تھے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور مَیں نے وہاں ایک جگہ اُس صندُوق کے لِئے مُقرّر کر دی ہے جِس میں خُداوند کا وہ عہد ہے جو اُس نے ہمارے باپ دادا سے جب وہ اُن کو مُلکِ مِصرؔ سے نِکال لایا باندھا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 उसमें मैंने उस संदूक़ के लिए मक़ाम तैयार कर रखा है जिसमें शरीअत की तख़्तियाँ पड़ी हैं, उस अहद की तख़्तियाँ जो रब ने हमारे बापदादा से मिसर से निकालते वक़्त बाँधा था।” باب دیکھیں |