Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 7:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 پہئے رتھوں کے پہیوں کی مانند تھے۔ اُن کے دُھرے، کنارے، تار اور نابھیں سب کے سب پیتل سے ڈھالے گئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 اَور گاڑیوں کے پہیّے بالکُل رتھ کے پہیّوں کی مانند بنائے گیٔے تھے؛ اَور اُن کے دُھرے، چرخی، سلاخیں اَور نابھیں وغیرہ سَب حِصّے ڈھالی ہُوئی دھات کے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 اور پہیّوں کا کام رتھ کے پہئے کا سا تھا اور اُن کے دُھرے اور اُن کی پُٹِھیاں اور اُن کے آرے اور اُن کی نابھیں سب کے سب ڈھالے ہُوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 पहिये रथों के पहियों की मानिंद थे। उनके धुरे, किनारे, तार और नाभें सबके सब पीतल से ढाले गए थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 7:33
4 حوالہ جات  

اُن کے لمبے چکر خوف ناک تھے، اور چکروں کی ہر جگہ پر آنکھیں ہی آنکھیں تھیں۔


لگتا تھا کہ چاروں پہئے پکھراج سے بنے ہوئے ہیں۔ چاروں ایک جیسے تھے۔ ہر پہئے کے اندر ایک اَور پہیہ زاویۂ قائمہ میں گھوم رہا تھا،


گاڑی کے فریم کے نیچے مذکورہ چار پہئے تھے جو دُھروں سے جُڑے تھے۔ دُھرے فریم کے ساتھ ہی ڈھل گئے تھے۔ ہر پہیہ سوا دو فٹ چوڑا تھا۔


گاڑیوں کے چار کونوں پر دستے لگے تھے جو فریم کے ساتھ مل کر ڈھالے گئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات