۱-سلاطین 7:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 حوض کے کنارے کے نیچے تُونبوں کی دو قطاریں تھیں۔ فی فٹ تقریباً 6 تُونبے تھے۔ تُونبے اور حوض مل کر ڈھالے گئے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اَور اُس کے کنارے کے نیچے اِردگرد دو قطاروں میں لٹّو حوض کے ساتھ ہی ڈھالے گیٔے تھے یعنی ایک میٹر کے فاصلے پر بیس لٹّو تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور اُس کے کنارے کے نِیچے گِرداگِرد دسوں ہاتھ تک لٹُّو تھے جو اُسے یعنی بڑے حَوض کو گھیرے ہُوئے تھے۔ یہ لٹُّو دو قطاروں میں تھے اور جب وہ ڈھالا گیا تب ہی یہ بھی ڈھالے گئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 हौज़ के किनारे के नीचे तूँबों की दो क़तारें थीं। फ़ी फ़ुट तक़रीबन 6 तूँबे थे। तूँबे और हौज़ मिलकर ढाले गए थे। باب دیکھیں |