Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 6:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 عمارت کی دیواروں میں کھڑکیاں تھیں جن پر جنگلے لگے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 شُلومونؔ نے بیت المُقدّس کی دیواروں کے اُوپر تنگ جالی دار جھروکے بھی بنوائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور اُس نے اُس گھر کے لِئے جھروکے بنائے جِن میں جالی جڑی ہُوئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इमारत की दीवारों में खिड़कियाँ थीं जिन पर जंगले लगे थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 6:4
6 حوالہ جات  

پہرے داروں کے تمام کمروں میں چھوٹی کھڑکیاں تھیں۔ کچھ بیرونی دیوار میں تھیں، کچھ کمروں کے درمیان کی دیواروں میں۔ دروازے کے ستون نما بازوؤں میں کھجور کے درخت منقّش تھے۔


برآمدے کے دونوں طرف کھڑکیاں تھیں، اور دیواروں پر کھجور کے درخت کندہ کئے گئے تھے۔


فرش سے لے کر کھڑکیوں تک لکڑی کے تختے لگائے گئے تھے۔ اِن کھڑکیوں کو بند کیا جا سکتا تھا۔


میرا محبوب غزال یا جوان ہرن کی مانند ہے۔ اب وہ ہمارے گھر کی دیوار کے سامنے رُک کر کھڑکیوں میں سے جھانک رہا، جنگلے میں سے تک رہا ہے۔


سامنے ایک برآمدہ بنایا گیا جو عمارت جتنا چوڑا یعنی 30 فٹ اور آگے کی طرف 15 فٹ لمبا تھا۔


ہال کی دونوں لمبی دیواروں میں تین تین کھڑکیاں تھیں، اور ایک دیوار کی کھڑکیاں دوسری دیوار کی کھڑکیوں کے بالکل مقابل تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات