۱-سلاطین 6:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 سلیمان نے عمارت میں داخل ہونے والے دروازے کے لئے بھی زیتون کی لکڑی سے چوکھٹ بنوائی، لیکن اُس کی لکڑی کے چار کونے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 اِس طرح بڑے کمرے میں داخل ہونے کے لیٔے اُنہُوں نے زَیتُون کی لکڑی کی چوکور چوکھٹیں بنوائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اَیسے ہی ہَیکل میں داخِل ہونے کے لِئے اُس نے زَیتُون کی لکڑی کی چَوکھٹ بنائی جو دِیوار کا چَوتھا حِصّہ تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 सुलेमान ने इमारत में दाख़िल होनेवाले दरवाज़े के लिए भी ज़ैतून की लकड़ी से चौखट बनवाई, लेकिन उस की लकड़ी के चार कोने थे। باب دیکھیں |