Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 6:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 عمارت کی تمام اندرونی دیواروں پر دیودار کے تختے یوں لگے تھے کہ کہیں بھی پتھر نظر نہ آیا۔ تختوں پر تُونبے اور پھول کندہ کئے گئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 بیت المُقدّس کی دیواروں کا اَندرونی حِصّہ دیودار کی لکڑی سے مُزیّن تھا جِس پر لٹّو اَور کھِلے ہُوئے پھُول کندہ کئےگئے تھے۔ سَب کچھ دیودار سے ڈھکا ہُوا تھا اَور بیت المُقدّس کے اَندرونی دیواروں کا کویٔی بھی پتّھر دِکھائی نہیں دیتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور اُس گھر کے اندر اندر دیودار تھا جِس پر لٹُّو اور کِھلے ہُوئے پُھول کندہ کِئے گئے تھے۔ سب دیودار ہی تھا اور پتّھر مُطلق نظر نہیں آتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 इमारत की तमाम अंदरूनी दीवारों पर देवदार के तख़्ते यों लगे थे कि कहीं भी पत्थर नज़र न आया। तख़्तों पर तूँबे और फूल कंदा किए गए थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 6:18
4 حوالہ جات  

حوض کے کنارے کے نیچے تُونبوں کی دو قطاریں تھیں۔ فی فٹ تقریباً 6 تُونبے تھے۔ تُونبے اور حوض مل کر ڈھالے گئے تھے۔


جو حصہ سامنے رہ گیا اُسے مُقدّس کمرا مقرر کیا گیا۔ اُس کی لمبائی 60 فٹ تھی۔


پچھلے کمرے میں رب کے عہد کا صندوق رکھنا تھا۔


اپنے کلہاڑوں اور کدالوں سے اُس کی تمام کندہ کاری کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات