Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 6:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جو حصہ سامنے رہ گیا اُسے مُقدّس کمرا مقرر کیا گیا۔ اُس کی لمبائی 60 فٹ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 پاک ترین مقام کے سامنے ایک بڑا کمرہ تھا جو چالیس ہاتھ لمبا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور وہ گھر یعنی اِلہام گاہ کے سامنے کی ہَیکل چالِیس ہاتھ لمبی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जो हिस्सा सामने रह गया उसे मुक़द्दस कमरा मुक़र्रर किया गया। उस की लंबाई 60 फ़ुट थी।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 6:17
4 حوالہ جات  

اب تک عمارت کا ایک ہی کمرا تھا، لیکن اب اُس نے دیودار کے تختوں سے فرش سے لے کر چھت تک دیوار کھڑی کر کے پچھلے حصے میں الگ کمرا بنا دیا جس کی لمبائی 30 فٹ تھی۔ یہ مُقدّس ترین کمرا بن گیا۔


عمارت کی تمام اندرونی دیواروں پر دیودار کے تختے یوں لگے تھے کہ کہیں بھی پتھر نظر نہ آیا۔ تختوں پر تُونبے اور پھول کندہ کئے گئے تھے۔


بڑے ہال کی دیواروں پر اُس نے اوپر سے لے کر نیچے تک جونیپر کی لکڑی کے تختے لگائے، پھر تختوں پر خالص سونا منڈھوا کر اُنہیں کھجور کے درختوں اور زنجیروں کی تصویروں سے آراستہ کیا۔


دروازے کی چوڑائی ساڑھے 17 فٹ تھی، اور دائیں بائیں کی دیواریں پونے نو نو فٹ لمبی تھیں۔ کمرے کی پوری لمبائی 70 فٹ اور چوڑائی 35 فٹ تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات