۱-سلاطین 5:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 جبل کے کاری گروں نے سلیمان اور حیرام کے کاری گروں کی مدد کی۔ اُنہوں نے مل کر پتھر کے بڑے بڑے ٹکڑے اور لکڑی کو تراش کر رب کے گھر کی تعمیر کے لئے تیار کیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اِس طرح شُلومونؔ اَور حِیرامؔ کے صنعت کاروں اَور گبلیوں کے مزدُوروں نے مِل کر بیت المُقدّس کی تعمیر کرنے کے لیٔے لکڑی اَور پتّھروں کو کاٹا اَور تراش کر تیّار کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور سُلیماؔن کے مِعماروں اور حِیراؔم کے مِعماروں اور جبلِیوں نے اُن کو تراشا اور گھر کی تعمِیر کے لِئے لکڑی اور پتھّروں کو تیّار کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 जबल के कारीगरों ने सुलेमान और हीराम के कारीगरों की मदद की। उन्होंने मिलकर पत्थर के बड़े बड़े टुकड़े और लकड़ी को तराशकर रब के घर की तामीर के लिए तैयार किया। باب دیکھیں |