۱-سلاطین 5:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُن لوگوں پر 3,300 نگران مقرر تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اِن سَب کے علاوہ شُلومونؔ کے تین ہزار تین سَو افسران بھی تھے جو سارے کام پر نِگرانی کرتے اَور کام کرنے والوں کو ہدایات دیتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اِن کے علاوہ سُلیماؔن کے تِین ہزار تِین سَو خاص مَنصبدار تھے جو اِس کام پر مُختار تھے اور اُن لوگوں پر جو کام کرتے تھے سردار تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 उन लोगों पर 3,300 निगरान मुक़र्रर थे। باب دیکھیں |