۱-سلاطین 3:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 ایک رات کو میری ساتھی کا بچہ مر گیا۔ ماں نے سوتے میں کروٹیں بدلتے بدلتے اپنے بچے کو دبا دیا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 ”رات کے وقت اِس عورت کا بچّہ مَر گیا کیونکہ یہ اُس کے اُوپر لیٹ گئی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور اِس عَورت کا بچّہ رات کو مَر گیا کیونکہ یہ اُس کے اُوپر ہی لیٹ گئی تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 एक रात को मेरी साथी का बच्चा मर गया। माँ ने सोते में करवटें बदलते बदलते अपने बच्चे को दबा दिया था। باب دیکھیں |