Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 3:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 سلیمان کی یہ درخواست رب کو پسند آئی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 یہ بات یَاہوِہ کو پسند آئی کہ شُلومونؔ نے یہ چیز مانگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور یہ بات خُداوند کو پسند آئی کہ سُلیماؔن نے یہ چِیز مانگی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 सुलेमान की यह दरख़ास्त रब को पसंद आई,

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 3:10
4 حوالہ جات  

رب بےدینوں کی قربانی سے گھن کھاتا، لیکن سیدھی راہ پر چلنے والوں کی دعا سے خوش ہوتا ہے۔


چنانچہ مجھے سننے والا دل عطا فرما تاکہ مَیں تیری قوم کا انصاف کروں اور صحیح اور غلط باتوں میں امتیاز کر سکوں۔ کیونکہ کون تیری اِس عظیم قوم کا انصاف کر سکتا ہے؟“


اِس لئے اُس نے جواب دیا، ”مَیں خوش ہوں کہ تُو نے نہ عمر کی درازی، نہ دولت اور نہ اپنے دشمنوں کی ہلاکت بلکہ امتیاز کرنے کی صلاحیت مانگی ہے تاکہ سن کر انصاف کر سکے۔


وہی اوقات اور زمانے بدلنے دیتا ہے۔ وہی بادشاہوں کو تخت پر بٹھا دیتا اور اُنہیں تخت پر سے اُتار دیتا ہے۔ وہی دانش مندوں کو دانائی اور سمجھ داروں کو سمجھ عطا کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات