۱-سلاطین 22:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 تو دشمنوں کو معلوم ہوا کہ یہ اخی اب بادشاہ نہیں ہے، اور وہ اُس کا تعاقب کرنے سے باز آئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 جَب رتھوں کے سرداروں نے دیکھا کہ وہ شاہِ اِسرائیل نہیں ہے، لہٰذا وہ یہوشافاطؔ کا تعاقب کرنے سے باز آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 جب رتھوں کے سرداروں نے دیکھا کہ وہ شاہِ اِسرائیلؔ نہیں تو وہ اُس کا پِیچھا کرنے سے لَوٹ گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 तो दुश्मनों को मालूम हुआ कि यह अख़ियब बादशाह नहीं है, और वह उसका ताक़्क़ुब करने से बाज़ आए। باب دیکھیں |