Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 21:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 تب رب دوبارہ الیاس تِشبی سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 تَب یَاہوِہ کا کلام تِشبےؔ شہر کے باشِندے ایلیّاہ پر نازل ہُوا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 تب خُداوند کا یہ کلام ایلیّاہؔ تِشبی پر نازِل ہُؤا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 तब रब दुबारा इलियास तिशबी से हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 21:28
3 حوالہ جات  

جب اخی اب نے الیاس کی یہ باتیں سنیں تو اُس نے اپنے کپڑے پھاڑ کر ٹاٹ اوڑھ لیا۔ روزہ رکھ کر وہ غمگین حالت میں پھرتا رہا۔ ٹاٹ اُس نے سوتے وقت بھی نہ اُتارا۔


”کیا تُو نے غور کیا ہے کہ اخی اب نے اپنے آپ کو میرے سامنے کتنا پست کر دیا ہے؟ چونکہ اُس نے اپنی عاجزی کا اظہار کیا ہے اِس لئے مَیں اُس کے جیتے جی اُس کے خاندان کو مذکورہ مصیبت میں نہیں ڈالوں گا بلکہ اُس وقت جب اُس کا بیٹا تخت پر بیٹھے گا۔“


اُن کی یہ عاجزی دیکھ کر رب نے سمعیاہ سے کہا، ”چونکہ اُنہوں نے بڑی خاک ساری سے اپنا غلط رویہ تسلیم کر لیا ہے اِس لئے مَیں اُنہیں تباہ نہیں کروں گا بلکہ جلد ہی اُنہیں رِہا کروں گا۔ میرا غضب سیسق کے ذریعے یروشلم پر نازل نہیں ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات