Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 20:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 نبی کی ملاقات کسی اَور سے ہوئی تو اُس نے اُس سے بھی کہا، ”مہربانی کر کے مجھے ماریں!“ اُس آدمی نے نبی کو مار مار کر زخمی کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 پھر اُس نبی کو ایک اَور آدمی مِلا جِس سے اُس نے کہا، ”مہربانی کرکے مُجھ پر حملہ کر۔“ چنانچہ اُس آدمی نے اُسے مارا اَور زخمی کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 پِھر اُسے ایک اَور شخص مِلا۔ اُس نے اُس سے کہا مُجھے مار۔ اُس نے اُسے مارا اور مار کر زخمی کر دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 नबी की मुलाक़ात किसी और से हुई तो उसने उससे भी कहा, “मेहरबानी करके मुझे मारें!” उस आदमी ने नबी को मार मारकर ज़ख़मी कर दिया।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 20:37
4 حوالہ جات  

اُس وقت رب نے نبیوں میں سے ایک کو ہدایت کی، ”جا کر اپنے ساتھی کو کہہ دے کہ وہ تجھے مارے۔“ نبی نے ایسا کیا، لیکن ساتھی نے انکار کیا۔


جو کسی کو جان بوجھ کر اِتنا سخت مارتا ہو کہ وہ مر جائے تو اُسے ضرور سزائے موت دینا ہے۔


پھر نبی بولا، ”چونکہ آپ نے رب کی نہیں سنی، اِس لئے جوں ہی آپ مجھ سے چلے جائیں گے شیرببر آپ کو پھاڑ ڈالے گا۔“ اور ایسا ہی ہوا۔ جب ساتھی وہاں سے نکلا تو شیرببر نے اُس پر حملہ کر کے اُسے پھاڑ ڈالا۔


تب نبی نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھی تاکہ اُسے پہچانا نہ جائے، پھر راستے کے کنارے پر اخی اب بادشاہ کے انتظار میں کھڑا ہو گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات