Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 20:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 ”اب سے آپ کا سونا، چاندی، خواتین اور بیٹے میرے ہی ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ”بِن ہددؔ یُوں فرماتا ہے: ’تمہارا چاندی اَور سونا میرا ہے اَور تمہاری بیویوں اَور بچّوں میں سے جو بہترین ہیں وہ میرے ہیں۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تیری چاندی اور تیرا سونا میرا ہے۔ تیری بِیویوں اور تیرے لڑکوں میں جو سب سے خُوب صُورت ہیں وہ میرے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 “अब से आपका सोना, चाँदी, ख़वातीन और बेटे मेरे ही हैं।”

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 20:3
5 حوالہ جات  

دشمن نے ڈینگ مار کر کہا، ’مَیں اُن کا پیچھا کر کے اُنہیں پکڑ لوں گا، مَیں اُن کا لُوٹا ہوا مال تقسیم کروں گا۔ میری لالچی جان اُن سے سیر ہو جائے گی، مَیں اپنی تلوار کھینچ کر اُنہیں ہلاک کروں گا۔‘


اُس نے اپنے قاصدوں کو شہر میں بھیج کر اسرائیل کے بادشاہ اخی اب کو اطلاع دی،


اسرائیل کے بادشاہ نے جواب دیا، ”میرے آقا اور بادشاہ، آپ کی مرضی۔ مَیں اور جو کچھ میرا ہے آپ کی ملکیت ہے۔“


چنانچہ بن ہدد کے افسر ٹاٹ اوڑھ کر اور اپنی گردنوں میں رسّے ڈال کر اسرائیل کے بادشاہ کے پاس آئے۔ اُنہوں نے کہا، ”آپ کا خادم بن ہدد گزارش کرتا ہے کہ مجھے زندہ چھوڑ دیں۔“ اخی اب نے سوال کیا، ”کیا وہ اب تک زندہ ہے؟ وہ تو میرا بھائی ہے!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات