۱-سلاطین 2:41 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 سلیمان کو خبر ملی کہ سِمعی جات جا کر لوٹ آیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 جَب شُلومونؔ کو مَعلُوم ہُوا کہ شِمعیؔ یروشلیمؔ سے گاتؔھ کو گیا تھا اَور پھر واپس آ گیا ہے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس41 اور یہ خبر سُلیماؔن کو مِلی کہ سِمعی یروشلیِم سے جات کو گیا تھا اور واپس آ گیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस41 सुलेमान को ख़बर मिली कि सिमई जात जाकर लौट आया है। باب دیکھیں |