Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 2:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 سِمعی نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے، جو کچھ میرے آقا نے فرمایا ہے مَیں کروں گا۔“ سِمعی دیر تک بادشاہ کے حکم کے مطابق یروشلم میں رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 شِمعیؔ نے بادشاہ کو جَواب دیا، ”آپ نے واجِب فرمایاہے اَور آپ کا خادِم وُہی کرےگا جو میرے آقا بادشاہ نے فرمایاہے۔“ اَور شِمعیؔ کافی عرصہ تک یروشلیمؔ میں ہی رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 اور سِمعی نے بادشاہ سے کہا یہ بات اچّھی ہے۔ جَیسا میرے مالِک بادشاہ نے کہا ہے تیرا خادِم وَیسا ہی کرے گا۔ سو سِمعی بُہت دِنوں تک یروشلیِم میں رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 सिमई ने जवाब दिया, “ठीक है, जो कुछ मेरे आक़ा ने फ़रमाया है मैं करूँगा।” सिमई देर तक बादशाह के हुक्म के मुताबिक़ यरूशलम में रहा।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 2:38
5 حوالہ جات  

حِزقیاہ بولا، ”رب کا جو پیغام آپ نے مجھے دیا ہے وہ ٹھیک ہے۔“ کیونکہ اُس نے سوچا، ”بڑی بات یہ ہے کہ میرے جیتے جی امن و امان ہو گا۔“


اسرائیل کے بادشاہ نے جواب دیا، ”میرے آقا اور بادشاہ، آپ کی مرضی۔ مَیں اور جو کچھ میرا ہے آپ کی ملکیت ہے۔“


یقین جانیں کہ جوں ہی آپ شہر کے دروازے سے نکل کر وادیٔ قدرون کو پار کریں گے تو آپ کو مار دیا جائے گا۔ تب آپ خود اپنی موت کے ذمہ دار ٹھہریں گے۔“


تین سال یوں ہی گزر گئے۔ لیکن ایک دن اُس کے دو غلام بھاگ گئے۔ چلتے چلتے وہ جات کے بادشاہ اَکیس بن معکہ کے پاس پہنچ گئے۔ کسی نے سِمعی کو اطلاع دی، ”آپ کے غلام جات میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔“


پھر آپ اپنے دیوتا کا نام پکاریں جبکہ مَیں رب کا نام پکاروں گا۔ جو معبود قربانی کو جلا کر جواب دے گا وہی خدا ہے۔“ تمام لوگ بولے، ”آپ ٹھیک کہتے ہیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات