۱-سلاطین 15:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 آسا اسرائیل کے بادشاہ یرُبعام کے 20ویں سال میں یہوداہ کا بادشاہ بن گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَور بنی اِسرائیل کے بادشاہ یرُبعامؔ کے بیسویں سال میں آساؔ یہُودیؔہ کا بادشاہ بنا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور شاہِ اِسرائیلؔ یرُبعاؔم کے بِیسویں سال سے آسا یہُوداؔہ پر سلطنت کرنے لگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 आसा इसराईल के बादशाह यरुबियाम के 20वें साल में यहूदाह का बादशाह बन गया। باب دیکھیں |
جب آسا نے عودید کے بیٹے عزریاہ نبی کی پیش گوئی سنی تو اُس کا حوصلہ بڑھ گیا، اور اُس نے اپنے پورے علاقے کے گھنونے بُتوں کو دُور کر دیا۔ اِس میں یہوداہ اور بن یمین کے علاوہ افرائیم کے پہاڑی علاقے کے وہ شہر شامل تھے جن پر اُس نے قبضہ کر لیا تھا۔ ساتھ ساتھ اُس نے اُس قربان گاہ کی مرمت کروائی جو رب کے گھر کے دروازے کے سامنے تھی۔