۱-سلاطین 15:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 جب بعشا کو اِس کی خبر ملی تو وہ رامہ کی قلعہ بندی کرنے سے باز آیا اور تِرضہ واپس چلا گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 جَب بعشاؔ کو اِس کی خبر مِلی تو اُس نے رامہؔ کے قلعہ کی تعمیر روک دی اَور تِرضاؔہ کو واپس چلا گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 جب بعشا نے یہ سُنا تو رامہ کے بنانے سے ہاتھ کھینچا اور تِرضہ میں رہنے لگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 जब बाशा को इसकी ख़बर मिली तो वह रामा की क़िलाबंदी करने से बाज़ आया और तिरज़ा वापस चला गया। باب دیکھیں |