Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 13:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 کچھ لوگ وہاں سے گزرے۔ جب اُنہوں نے لاش کو راستے میں پڑے اور شیرببر کو اُس کے پاس کھڑے دیکھا تو اُنہوں نے بیت ایل جہاں بزرگ نبی رہتا تھا آ کر لوگوں کو اطلاع دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَور اُس راستہ سے گزرنے والے راہ گیروں نے یہ ماجرا دیکھا کہ ایک لاش راہ میں پڑی ہُوئی ہے اَور شیر اُس لاش کے پاس کھڑا ہے۔ راہ گیروں نے اُس شہر میں جا کر یہ خبر پہُنچا دی، جہاں وہ بُوڑھا نبی رہتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور لوگ اُدھر سے گُذرے اور دیکھا کہ لاش راہ میں پڑی ہے اور شیر لاش کے پاس کھڑا ہے۔ سو اُنہوں نے اُس شہر میں جہاں وہ بُڈّھا نبی رہتا تھا یہ بتایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 कुछ लोग वहाँ से गुज़रे। जब उन्होंने लाश को रास्ते में पड़े और शेरबबर को उसके पास खड़े देखा तो उन्होंने बैतेल जहाँ बुज़ुर्ग नबी रहता था आकर लोगों को इत्तला दी।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 13:25
2 حوالہ جات  

بیت ایل میں ایک بوڑھا نبی رہتا تھا۔ جب اُس کے بیٹے اُس دن گھر واپس آئے تو اُنہوں نے اُسے سب کچھ کہہ سنایا جو مردِ خدا نے بیت ایل میں کیا اور یرُبعام بادشاہ کو بتایا تھا۔


جب بزرگ کو خبر ملی تو اُس نے کہا، ”وہی مردِ خدا ہے جس نے رب کے فرمان کی خلاف ورزی کی۔ اب وہ کچھ ہوا ہے جو رب نے اُسے فرمایا تھا یعنی اُس نے اُسے شیرببر کے حوالے کر دیا تاکہ وہ اُسے پھاڑ کر مار ڈالے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات