۱-سلاطین 13:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 کھانے کے بعد بزرگ کے گدھے پر زِین کسا گیا اور مردِ خدا کو اُس پر بٹھایا گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَور جَب وہ مَرد خُدا کھانا کھا چُکے اَور پانی پی چُکے تو اُس بُوڑھے نبی نے جو اُس مَرد خُدا کو واپس لَوٹا لایاتھا، اُن کے واسطے گدھے پر زین کس دی اَور وہ وہاں سے روانہ ہویٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور جب وہ روٹی کھا چُکا اور پانی پی چُکا تو اُس نے اُس کے لِئے یعنی اُس نبی کے لِئے جِسے وہ لَوٹا لایا تھا گدھے پر زِین کس دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 खाने के बाद बुज़ुर्ग के गधे पर ज़ीन कसा गया और मर्दे-ख़ुदा को उस पर बिठाया गया। باب دیکھیں |