۱-سلاطین 13:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 بزرگ نبی نے اُسے دعوت دی، ”آئیں، میرے ساتھ۔ مَیں گھر میں آپ کو کچھ کھانا کھلاتا ہوں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تَب اُس بُوڑھے نبی نے اُس مَرد خُدا سے کہا، ”میرے ساتھ میرے گھر چل کر کھانا کھالیجئے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 تب اُس نے اُس سے کہا میرے ساتھ گھر چل اور روٹی کھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 बुज़ुर्ग नबी ने उसे दावत दी, “आएँ, मेरे साथ। मैं घर में आपको कुछ खाना खिलाता हूँ।” باب دیکھیں |