۱-سلاطین 13:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 مردِ خدا کو ڈھونڈنے گیا۔ چلتے چلتے مردِ خدا بلوط کے درخت کے سائے میں بیٹھا نظر آیا۔ بزرگ نے پوچھا، ”کیا آپ وہی مردِ خدا ہیں جو یہوداہ سے بیت ایل آئے تھے؟“ اُس نے جواب دیا، ”جی، مَیں وہی ہوں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اَور اُس مَرد خُدا کے پیچھے چلتا گیا اَور اُنہیں بلُوط کے ایک درخت کے نیچے بیٹھے پایا۔ اُس بُوڑھے نبی نے اُس مَرد خُدا سے دریافت کیا، ”کیا آپ ہی وہ مَرد خُدا ہیں جو یہُوداہؔ سے تشریف لایٔے تھے؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”بے شک، میں ہی ہُوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور اُس مَردِ خُدا کے پِیچھے چلا اور اُسے بلُوط کے ایک درخت کے نِیچے بَیٹھے پایا۔ تب اُس نے اُس سے کہا کیا تُو وُہی مَردِ خُدا ہے جو یہُوداؔہ سے آیا تھا؟ اُس نے کہا ہاں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 मर्दे-ख़ुदा को ढूँडने गया। चलते चलते मर्दे-ख़ुदा बलूत के दरख़्त के साये में बैठा नज़र आया। बुज़ुर्ग ने पूछा, “क्या आप वही मर्दे-ख़ुदा हैं जो यहूदाह से बैतेल आए थे?” उसने जवाब दिया, “जी, मैं वही हूँ।” باب دیکھیں |