Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 13:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 باپ نے حکم دیا، ”میرے گدھے پر جلدی سے زِین کسو!“ بیٹوں نے ایسا کیا تو وہ اُس پر بیٹھ کر

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 تَب اُس بُوڑھے نبی نے اَپنے لڑکوں سے کہا، ”میرے لیٔے گدھے پر زین کس دو،“ تَب اُنہُوں نے اَپنے باپ کے لیٔے گدھے پر زین کس دی، اَور وہ بُوڑھا نبی اُس پر سوار ہوکر چل دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 سو اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا میرے لِئے گدھے پر زِین کس دو۔ پس اُنہوں نے اُس کے لِئے گدھے پر زِین کِس دِیا اور وہ اُس پر سوار ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 बाप ने हुक्म दिया, “मेरे गधे पर जल्दी से ज़ीन कसो!” बेटों ने ऐसा किया तो वह उस पर बैठकर

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 13:13
7 حوالہ جات  

بزرگ نے اپنے بیٹوں کو گدھے پر زِین کسنے کا حکم دیا،


اُس نے جواب دیا، ”میرے آقا اور بادشاہ، مَیں جانے کے لئے تیار تھا، لیکن میرا نوکر ضیبا مجھے دھوکا دے کر اکیلا ہی چلا گیا۔ مَیں نے تو اُسے بتایا تھا، ’میرے گدھے پر زِین کسو تاکہ مَیں بادشاہ کے ساتھ روانہ ہو سکوں۔‘ اور میرا جانے کا کوئی اَور وسیلہ تھا نہیں، کیونکہ مَیں دونوں ٹانگوں سے معذور ہوں۔


یائیر کے 30 بیٹے تھے۔ ہر بیٹے کا ایک ایک گدھا اور جِلعاد میں ایک ایک آبادی تھی۔ آج تک اِن کا نام ’حووت یائیر‘ یعنی یائیر کی بستیاں ہے۔


اے تم جو سفید گدھوں پر کپڑے بچھا کر اُن پر سوار ہو، اللہ کی تمجید کرو! اے تم جو پیدل چل رہے ہو، اللہ کی تعریف کرو!


صبح کو بلعام نے اُٹھ کر اپنی گدھی پر زِین کسا اور موآبی سرداروں کے ساتھ چل پڑا۔


باپ نے پوچھا، ”وہ کس طرف گیا؟“ بیٹوں نے اُسے وہ راستہ بتایا جو یہوداہ کے مردِ خدا نے لیا تھا۔


مردِ خدا کو ڈھونڈنے گیا۔ چلتے چلتے مردِ خدا بلوط کے درخت کے سائے میں بیٹھا نظر آیا۔ بزرگ نے پوچھا، ”کیا آپ وہی مردِ خدا ہیں جو یہوداہ سے بیت ایل آئے تھے؟“ اُس نے جواب دیا، ”جی، مَیں وہی ہوں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات