۱-سلاطین 13:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 باپ نے پوچھا، ”وہ کس طرف گیا؟“ بیٹوں نے اُسے وہ راستہ بتایا جو یہوداہ کے مردِ خدا نے لیا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اُن کے باپ نے اُن سے دریافت کیا، ”وہ کس راہ سے لَوٹے تھے؟“ اَور اُس کے بیٹوں نے وہ راہ دِکھائی جِس سے یہُوداہؔ سے آنے والے مَرد خُدا واپس لَوٹے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور اُن کے باپ نے اُن سے کہا وہ کِس راہ سے گیا؟ اُس کے بیٹوں نے دیکھ لِیا تھا کہ وہ مَردِ خُدا جو یہُوداؔہ سے آیا تھا کِس راہ سے گیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 बाप ने पूछा, “वह किस तरफ़ गया?” बेटों ने उसे वह रास्ता बताया जो यहूदाह के मर्दे-ख़ुदा ने लिया था। باب دیکھیں |