Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 12:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 رحبعام نے جواب دیا، ”مجھے تین دن کی مہلت دیں، پھر دوبارہ میرے پاس آئیں۔“ چنانچہ لوگ چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 رحُبعامؔ نے جَواب دیا، ”ابھی آپ لوگ چلے جایٔیں اَور تین دِن کے بعد میرے پاس پھر آنا، تَب مَیں آپ لوگوں کو جَواب دوں گا۔“ چنانچہ سَب لوگ واپس چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 تب اُس نے اُن سے کہا ابھی تُم تِین روز کے لِئے چلے جاؤ تب پِھر میرے پاس آنا۔ سو وہ لوگ چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 रहुबियाम ने जवाब दिया, “मुझे तीन दिन की मोहलत दें, फिर दुबारा मेरे पास आएँ।” चुनाँचे लोग चले गए।

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 12:5
2 حوالہ جات  

تین دن کے بعد جب یرُبعام تمام اسرائیلیوں کے ساتھ رحبعام کا فیصلہ سننے کے لئے واپس آیا


پھر رحبعام بادشاہ نے اُن بزرگوں سے مشورہ کیا جو سلیمان کے جیتے جی بادشاہ کی خدمت کرتے رہے تھے۔ اُس نے پوچھا، ”آپ کا کیا خیال ہے؟ مَیں اِن لوگوں کو کیا جواب دوں؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات