Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 12:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 ”یہوداہ کے بادشاہ رحبعام بن سلیمان، یہوداہ اور بن یمین کے تمام افراد اور باقی لوگوں کو اطلاع دے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 ”رحُبعامؔ بِن شُلومونؔ شاہِ یہُودیؔہ سے اَور یہُوداہؔ اَور بِنیامین کے سبھی قبیلہ سے اَور دیگر لوگوں سے جا کر یہ فرما،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 کہ یہُوداؔہ کے بادشاہ سُلیماؔن کے بیٹے رحُبعاؔم اور یہُوداؔہ اور بِنیمِین کے سارے گھرانے اور قَوم کے باقی لوگوں سے کہہ کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 “यहूदाह के बादशाह रहुबियाम बिन सुलेमान, यहूदाह और बिनयमीन के तमाम अफ़राद और बाक़ी लोगों को इत्तला दे,

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 12:23
2 حوالہ جات  

صرف یہوداہ کے قبیلے کے شہروں میں رہنے والے اسرائیلی رحبعام کے تحت رہے۔


اور اگر اگلی صبح تک اِس گوشت یا روٹی میں سے کچھ بچ جائے تو اُسے جلایا جائے۔ اُسے کھانا منع ہے، کیونکہ وہ مُقدّس ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات