Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 1:46 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

46 اب سلیمان تخت پر بیٹھ چکا ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 اِن سَب کے علاوہ اَب شُلومونؔ تختِ شاہی پر بیٹھ گیٔے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

46 اور سُلیماؔن تختِ سلطنت پر بَیٹھ بھی گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

46 अब सुलेमान तख़्त पर बैठ चुका है,

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 1:46
6 حوالہ جات  

یوں سلیمان اپنے باپ داؤد کی جگہ رب کے تخت پر بیٹھ گیا۔ اُسے کامیابی حاصل ہوئی، اور تمام اسرائیل اُس کے تابع رہا۔


رب نے قَسم کھا کر داؤد سے وعدہ کیا ہے، اور وہ اُس سے کبھی نہیں پھرے گا، ”مَیں تیری اولاد میں سے ایک کو تیرے تخت پر بٹھاؤں گا۔


مَیں شاہی تختوں کو اُلٹ کر اجنبی سلطنتوں کی طاقت تباہ کر دوں گا۔ مَیں رتھوں کو اُن کے رتھ بانوں سمیت اُلٹ دوں گا، اور گھوڑے اپنے سواروں سمیت گر جائیں گے۔ ہر ایک اپنے بھائی کی تلوار سے مرے گا۔“


داؤد بادشاہ کے پاس جا کر اُسے بتا دینا، ’اے میرے آقا اور بادشاہ، کیا آپ نے قَسم کھا کر مجھ سے وعدہ نہیں کیا تھا کہ تیرا بیٹا سلیمان میرے بعد تخت نشین ہو گا؟ تو پھر ادونیاہ کیوں بادشاہ بن گیا ہے؟‘


جن واقعات کا ذکر ہے وہ اُس وقت ہوئے جب وہ سوسن شہر کے قلعے سے حکومت کرتا تھا۔


رب کی قَسم جس نے میری تصدیق کر کے مجھے میرے باپ داؤد کے تخت پر بٹھا دیا اور اپنے وعدے کے مطابق میرے لئے گھر تعمیر کیا ہے، ادونیاہ کو آج ہی مرنا ہے!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات