Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 7:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 ہر شخص اُسی حیثیت میں رہے جس میں اُسے بُلایا گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 ہر شخص اُسی حالت میں رہے جِس میں وہ المسیح کے پاس بُلایا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 ہر شخص جِس حالت میں بُلایا گیا ہو اُسی میں رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 हर शख़्स उसी हैसियत में रहे जिसमें उसे बुलाया गया था।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 7:20
7 حوالہ جات  

ہر شخص اُسی راہ پر چلے جو خداوند نے اُس کے لئے مقرر کی اور اُس حالت میں جس میں اللہ نے اُسے بُلایا ہے۔ ایمان داروں کی تمام جماعتوں کے لئے میری یہی ہدایت ہے۔


اپنی عزت اِس میں برقرار رکھیں کہ آپ سکون سے زندگی گزاریں، اپنے فرائض ادا کریں اور اپنے ہاتھوں سے کام کریں، جس طرح ہم نے آپ کو کہہ دیا تھا۔


خداوند عیسیٰ مسیح کے نام میں ہم ایسے لوگوں کو حکم دیتے اور سمجھاتے ہیں کہ آرام سے کام کر کے اپنی روزی کمائیں۔


جو آدمی اپنے گھر سے نکل کر مارا مارا پھرے وہ اُس پرندے کی مانند ہے جو اپنے گھونسلے سے بھاگ کر کبھی اِدھر کبھی اُدھر پھڑپھڑاتا رہتا ہے۔


اگر آپ کسی خاتون کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں تو پھر اِس بندھن کو توڑنے کی کوشش نہ کریں۔ لیکن اگر آپ شادی کے بندھن میں نہیں بندھے تو پھر اِس کے لئے کوشش نہ کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات