Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 16:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 یہ سلام مَیں یعنی پولس اپنے ہاتھ سے لکھتا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 میں پَولُسؔ اَپنے ہاتھ سے یہ سلام لِکھتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 مَیں پَولُس اپنے ہاتھ سے سلام لِکھتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 यह सलाम मैं यानी पौलुस अपने हाथ से लिखता हूँ।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 16:21
5 حوالہ جات  

مَیں اپنے ہاتھ سے یہ الفاظ لکھ رہا ہوں۔ میری یعنی پولس کی طرف سے سلام۔ میری زنجیریں مت بھولنا! اللہ کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا رہے۔


دیکھیں، مَیں بڑے بڑے حروف کے ساتھ اپنے ہاتھ سے آپ کو لکھ رہا ہوں۔


مَیں، پولس اپنے ہاتھ سے یہ لکھ رہا ہوں۔ میری طرف سے سلام۔ مَیں اِسی طریقے سے اپنے ہر خط پر دست خط کرتا اور اِسی طرح لکھتا ہوں۔


یہاں مَیں پولس اپنے ہی ہاتھ سے اِس بات کی تصدیق کرتا ہوں: مَیں اِس کا معاوضہ دوں گا اگرچہ مجھے آپ کو یاد دلانے کی ضرورت نہیں کہ آپ خود میرے قرض دار ہیں۔ کیونکہ میرا قرض جو آپ پر ہے وہ آپ خود ہیں۔


مَیں، ترتیُس اِس خط کا کاتب ہوں۔ میری طرف سے بھی خداوند میں آپ کو سلام۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات