Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 15:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 پھر یعقوب نے اُسے دیکھا، پھر تمام رسولوں نے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 پھر یعقوب کو دِکھائی دئیے، اِس کے بعد سَب رسولوں کو،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 پِھر یعقُوبؔ کو دِکھائی دِیا۔ پِھر سب رسُولوں کو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 फिर याक़ूब ने उसे देखा, फिर तमाम रसूलों ने।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 15:7
5 حوالہ جات  

پھر وہ شہر سے نکل کر اُنہیں بیت عنیاہ تک لے گیا۔ وہاں اُس نے اپنے ہاتھ اُٹھا کر اُنہیں برکت دی۔


وہ ابھی یہ باتیں سنا رہے تھے کہ عیسیٰ خود اُن کے درمیان آ کھڑا ہوا اور کہا، ”تمہاری سلامتی ہو۔“


اور وہ اُسی وقت اُٹھ کر یروشلم واپس چلے گئے۔ جب وہ وہاں پہنچے تو گیارہ رسول اپنے ساتھیوں سمیت پہلے سے جمع تھے


لیکن اُس نے اپنے ہاتھ سے خاموش رہنے کا اشارہ کیا اور اُنہیں سارا واقعہ سنایا کہ خداوند مجھے کس طرح جیل سے نکال لایا ہے۔ ”یعقوب اور باقی بھائیوں کو بھی یہ بتانا،“ یہ کہہ کر وہ کہیں اَور چلا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات