Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 14:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 لیکن سب کچھ شائستگی اور ترتیب سے عمل میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 لیکن یہ سَب کچھ شائِستگی اَور قرینہ سے عَمل میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 مگر سب باتیں شایستگی اور قرِینہ کے ساتھ عمل میں آئیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 लेकिन सब कुछ शायस्तगी और तरतीब से अमल में आए।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 14:40
6 حوالہ جات  

کیونکہ گو مَیں جسم کے لحاظ سے حاضر نہیں ہوں، لیکن روح میں مَیں آپ کے ساتھ ہوں۔ اور مَیں یہ دیکھ کر خوش ہوں کہ آپ کتنی منظم زندگی گزارتے ہیں، کہ آپ کا مسیح پر ایمان کتنا پختہ ہے۔


مَیں نے آپ کو کریتے میں اِس لئے چھوڑا تھا کہ آپ وہ کمیاں درست کریں جو اب تک رہ گئی تھیں۔ یہ بھی ایک مقصد تھا کہ آپ ہر شہر کی جماعت میں بزرگ مقرر کریں، جس طرح مَیں نے آپ کو کہا تھا۔


اگر کسی کو بھوک لگی ہو تو وہ اپنے گھر میں ہی کھانا کھا لے تاکہ آپ کا جمع ہونا آپ کی عدالت کا باعث نہ ٹھہرے۔ دیگر ہدایات مَیں آپ کو اُس وقت دوں گا جب آپ کے پاس آؤں گا۔


ہم شریف زندگی گزاریں، ایسے لوگوں کی طرح جو دن کی روشنی میں چلتے ہیں۔ اِس لئے لازم ہے کہ ہم اِن چیزوں سے باز رہیں: بدمستوں کی رنگ رلیوں اور شراب نوشی سے، زناکاری اور عیاشی سے، اور جھگڑے اور حسد سے۔


رب نے موسیٰ سے کہا، ”سردار بارہ دن کے دوران باری باری اپنے ہدیئے پیش کریں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات