Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 14:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 جو یہ نظرانداز کرتا ہے اُسے خود بھی نظرانداز کیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 اگر وہ اَنجان بنتا ہے، تو اُسے اَنجان بنا رہنے دو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 اور اگر کوئی نہ جانے تو نہ جانے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 जो यह नज़रंदाज़ करता है उसे ख़ुद भी नज़रंदाज़ किया जाएगा।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 14:38
8 حوالہ جات  

کُتوں کو مُقدّس خوراک مت کھلانا اور سؤروں کے آگے اپنے موتی نہ پھینکنا۔ ایسا نہ ہو کہ وہ اُنہیں پاؤں تلے روندیں اور مُڑ کر تم کو پھاڑ ڈالیں۔


اُنہیں چھوڑ دو، وہ اندھے راہ دکھانے والے ہیں۔ اگر ایک اندھا دوسرے اندھے کی راہنمائی کرے تو دونوں گڑھے میں گر جائیں گے۔“


اسرائیل تو بُتوں کا اتحادی ہے، اُسے چھوڑ دے!


اگر کوئی خیال کرے کہ مَیں نبی ہوں یا خاص روحانی حیثیت رکھتا ہوں تو وہ جان لے کہ جو کچھ مَیں آپ کو لکھ رہا ہوں وہ خداوند کا حکم ہے۔


غرض بھائیو، نبوّت کرنے کے لئے تڑپتے رہیں، البتہ کسی کو غیرزبانیں بولنے سے نہ روکیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات