Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 12:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 طرح طرح کی خدمتیں ہوتی ہیں، لیکن خداوند ایک ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 خدمتیں بھی طرح طرح کی ہیں، لیکن خُداوؔند ایک ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور خِدمتیں بھی طرح طرح کی ہیں مگر خُداوند ایک ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 तरह तरह की ख़िदमतें होती हैं, लेकिन ख़ुदावंद एक ही है।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 12:5
10 حوالہ جات  

ہادی نہ کہلانا کیونکہ تمہارا صرف ایک ہی ہادی ہے یعنی المسیح۔


توبھی ہم جانتے ہیں کہ فقط ایک ہی خدا ہے، ہمارا باپ جس نے سب کچھ پیدا کیا ہے اور جس کے لئے ہم زندگی گزارتے ہیں۔ اور ایک ہی خداوند ہے یعنی عیسیٰ مسیح جس کے وسیلے سے سب کچھ وجود میں آیا ہے اور جس سے ہمیں زندگی حاصل ہے۔


اور ہر زبان تسلیم کرے کہ عیسیٰ مسیح خداوند ہے۔ یوں خدا باپ کو جلال دیا جائے گا۔


آپ اللہ کی اُس خوش خبری سے واقف ہیں جو اُس نے اسرائیلیوں کو بھیجی، یہ خوش خبری کہ عیسیٰ مسیح کے وسیلے سے سلامتی آئی ہے۔ عیسیٰ مسیح سب کا خداوند ہے۔


گو طرح طرح کی نعمتیں ہوتی ہیں، لیکن روح ایک ہی ہے۔


اللہ اپنی قدرت کا اظہار مختلف انداز سے کرتا ہے، لیکن خدا ایک ہی ہے جو سب میں ہر طرح کا کام کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات