Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 12:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 گو طرح طرح کی نعمتیں ہوتی ہیں، لیکن روح ایک ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 نِعمتیں تو مُختلف ہیں، لیکن پاک رُوح ایک ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 نِعمتیں تو طرح طرح کی ہیں مگر رُوح ایک ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 गो तरह तरह की नेमतें होती हैं, लेकिन रूह एक ही है।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 12:4
11 حوالہ جات  

اللہ اپنا فضل مختلف نعمتوں سے ظاہر کرتا ہے۔ فضل کا یہ انتظام وفاداری سے چلاتے ہوئے ایک دوسرے کی خدمت کریں، ہر ایک اُس نعمت سے جو اُسے ملی ہے۔


اور اللہ نے اپنی جماعت میں پہلے رسول، دوسرے نبی اور تیسرے اُستاد مقرر کئے ہیں۔ پھر اُس نے ایسے لوگ بھی مقرر کئے ہیں جو معجزے کرتے، شفا دیتے، دوسروں کی مدد کرتے، انتظام چلاتے اور مختلف قسم کی غیرزبانیں بولتے ہیں۔


ساتھ ساتھ اللہ نے اِس بات کی اِس طرح تصدیق بھی کی کہ اُس نے اپنی مرضی کے مطابق الٰہی نشان، معجزے اور مختلف قسم کے زوردار کام دکھائے اور روح القدس کی نعمتیں لوگوں میں تقسیم کیں۔


اُسی نے اپنی جماعت کو طرح طرح کے خادموں سے نوازا۔ بعض رسول، بعض نبی، بعض مبشر، بعض چرواہے اور بعض اُستاد ہیں۔


مَیں نے اُسے الٰہی روح سے معمور کر کے حکمت، سمجھ اور تعمیر کے ہر کام کے لئے درکار علم دے دیا ہے۔


مَیں چاہتا ہوں کہ تمام لوگ مجھ جیسے ہی ہوں۔ لیکن ہر ایک کو اللہ کی طرف سے الگ نعمت ملی ہے، ایک کو یہ نعمت، دوسرے کو وہ۔


بھائیو، مَیں نہیں چاہتا کہ آپ روحانی نعمتوں کے بارے میں ناواقف رہیں۔


طرح طرح کی خدمتیں ہوتی ہیں، لیکن خداوند ایک ہی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات