Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 11:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 اگر ہم اپنے آپ کو جانچتے تو اللہ کی عدالت سے بچے رہتے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اگر ہم اَپنے آپ کو جانچتے تو خُدا کی عدالت کے دِن سزا نہ پاتے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اگر ہم اپنے آپ کو جانچتے تو سزا نہ پاتے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 अगर हम अपने आपको जाँचते तो अल्लाह की अदालत से बचे रहते।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 11:31
9 حوالہ جات  

لیکن اگر ہم اپنے گناہوں کا اقرار کریں تو وہ وفادار اور راست ثابت ہو گا۔ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کر کے ہمیں تمام ناراستی سے پاک صاف کرے گا۔


اب خیال کر کہ تُو کہاں سے گر گیا ہے۔ توبہ کر کے وہ کچھ کر جو تُو پہلے کرتا تھا، ورنہ مَیں آ کر تیرے شمع دان کو اُس کی جگہ سے ہٹا دوں گا۔


ہر شخص اپنے آپ کو پرکھ کر ہی اِس روٹی میں سے کھائے اور پیالے میں سے پیئے۔


اِسی لئے آپ کے درمیان بہتیرے کمزور اور بیمار ہیں بلکہ بہت سے موت کی نیند سو چکے ہیں۔


لیکن خداوند ہماری عدالت کرنے سے ہماری تربیت کرتا ہے تاکہ ہم دنیا کے ساتھ مجرم نہ ٹھہریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات