Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-کرنتھیوں 10:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اُن سب نے بادل اور سمندر میں موسیٰ کا بپتسمہ لیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور اُن سَب نے بادل اَور سمُندر میں بطور حضرت مَوشہ کے پیروکار پاک غُسل لیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور سب ہی نے اُس بادِل اور سمُندر میں مُوسیٰ کا بپتِسمہ لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 उन सबने बादल और समुंदर में मूसा का बपतिस्मा लिया।

باب دیکھیں کاپی




۱-کرنتھیوں 10:2
7 حوالہ جات  

یا کیا آپ کو معلوم نہیں کہ ہم سب جنہیں بپتسمہ دیا گیا ہے اِس سے مسیح عیسیٰ کی موت میں شامل ہو گئے ہیں؟


جب اسرائیلیوں نے رب کی یہ عظیم قدرت دیکھی جو اُس نے مصریوں پر ظاہر کی تھی تو رب کا خوف اُن پر چھا گیا۔ وہ اُس پر اور اُس کے خادم موسیٰ پر اعتماد کرنے لگے۔


آپ میں سے جتنوں کو مسیح میں بپتسمہ دیا گیا اُنہوں نے مسیح کو پہن لیا۔


اور اپنے گناہوں کو تسلیم کر کے اُنہوں نے دریائے یردن میں یحییٰ سے بپتسمہ لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات