Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 9:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7-8 بن یمین کے قبیلے کے درجِ ذیل خاندانی سرپرست یروشلم میں آباد ہوئے: سَلّو بن مسُلّام بن ہوداویاہ بن سنوآہ۔ اِبنیاہ بن یروحام۔ ایلہ بن عُزّی بن مِکری۔ مسُلّام بن سفطیاہ بن رعوایل بن اِبنیاہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 بنی بِنیامین میں سے: سلُّوؔ بِن مِشُلّامؔ بِن ہُوداویاہؔ بِن ہسّنوآہ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور بنی بِنیمِین میں سے سلُّو بِن مُسلاّؔم بِن ہُوداویاؔہ بِن ہسینُوآؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7-8 बिनयमीन के क़बीले के दर्जे-ज़ैल ख़ानदानी सरपरस्त यरूशलम में आबाद हुए : सल्लू बिन मसुल्लाम बिन हूदावियाह बिन सनुआह। इबनियाह बिन यरोहाम। ऐला बिन उज़्ज़ी बिन मिक़री। मसुल्लाम बिन सफ़तियाह बिन रऊएल बिन इबनियाह।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 9:7
6 حوالہ جات  

بن یمین کا قبیلہ: سَلّو بن مسُلّام بن یوعید بن فِدایاہ بن قولایاہ بن معسیاہ بن ایتی ایل بن یسعیاہ۔


مگفیعاس، مسُلّام، حزیر


عزرا لکڑی کے ایک چبوترے پر کھڑا تھا جو خاص کر اِس موقع کے لئے بنایا گیا تھا۔ اُس کے دائیں ہاتھ متِتیاہ، سمع، عنایاہ، اُوریاہ، خِلقیاہ اور معسیاہ کھڑے تھے۔ اُس کے بائیں ہاتھ فِدایاہ، میسائیل، ملکیاہ، حاشوم، حسبدّانہ، زکریاہ اور مسُلّام کھڑے تھے۔


زارح کے خاندان کا یعوایل۔ یہوداہ کے اِن خاندانوں کی کُل تعداد 690 تھی۔


یہ تمام خاندانی سرپرست نسب ناموں میں درج تھے اور یروشلم میں رہتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات